گورنر ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کے حوالے سے چلنے والی خبر
*پی ٹی آئی کراچی*گورنر ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کے حوالے سے چلنے والی خبر پر ترجمان پی ٹی آئی کراچی کا رد عمل،گورنر ہاؤس میں اپوزیشن رہنماؤں کے حوالے سے خبر بے بنیاد ہے، جمال صدیقی خوش گوار ماحول میں تقریب ہوئی ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، ترجمان پی ٹی آئی کراچی متحدہ اپوزیشن سینیٹ الیکشن میں ایک پیج پر ہے، جمال صدیقی متحدہ اپوزیشن سے خوفزدہ عناصر ایسی جھوٹی خبریں پہیلا رہے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی کراچی *منجانب،میڈیا ڈیپارٹمنٹ پی ٹی آئی کراچی*