گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے
گورنر پنجاب کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا ہے،عمر سرفراز چیمہ کو آج صبح سروسز اسپتال میں داخل کرایا گیا، سروسز اسپتال میں اُن کا طبی معائنہ جاری ہے جبکہ مختلف ٹیسٹ بھی کیے جا رہے ہیں
ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کو پونے 9 بجے سروسز اسپتال لایا گیا،گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے ابتدائی ٹیسٹ کیے گئے ہیں،
52 سالہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی تھی
ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا
فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل