پروفیسر ڈاکٹر رضوان حمید یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی میں ممبر سنڈیکیٹ تعینات. ڈاکٹر رضوان بطور ڈین فیکلٹی آف آرکیٹکچر اینڈ پلاننگ فرائض انجام دے رہے تھے .

پروفیسر ڈاکٹر فیاض الحسن ممبر سنڈیکیٹ اریڈ یونیورسٹی راولپنڈی تعینات. گورنر پنجاب نے ممبر سنڈیکیٹ تعیناتی کے باقاعدہ منظوری دے دی.

Shares: