گورنرپنجاب سےصدر پی ٹی آئی آزادکشمیربیرسٹرسلطان محمودکی وفدکے ہمراہ ملاقات ، کیا ہوئی باہم بات
باغی ٹی وی : گورنرپنجاب سےصدرپی ٹی آئی آزادکشمیربیرسٹرسلطان محمودکی وفدکےہمراہ ملاقات ہوئی . ملاقات میں مسئلہ کشمیر،پارٹی اورسیاسی امورسمیت دیگرایشوزپربات چیت ہوئی . گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرپرپاکستانی سیاسی اورمذہبی جماعتوں سمیت سب ایک پیج پرہیں،
مودی پاکستان دشمن دہشتگردتنظیموں کاسرغنہ بن چکاہے،کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی اداروں کی خاموشی بھی جرم ہے.مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیرخطےمیں امن ایک خواب کےسواکچھ نہیں.،
وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کےسفیربن کران کامقدمہ لڑرہےہیں،مووی باہرسےلوگوں کوآبادکرکےکشمیریوں کی اکثریت کوختم کررہاہے.