*گورنر سندھ عمران اسماعیل کا یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام*

0
100

"ہم آج یکجہتی کشمیر کے دن یہ عہد کرتے ہیں کہ اپنے کشمیری بھائیوں کی طویل جدو جہد کو ضائع نہیں ہونے دیں گے، ہم آزادی کی اس جنگ میں انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جس کی مثال یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پوری دنیا میں کشمیر کا مسئلہ اسطرح اجاگر کیا کہ اب دنیا میں ہر جگہ کشمیر میں کیے جانے والے ظلم و بربریت پر کھل کر بات ہورہی ہے ”
اب وقت آگیا ہے کہ بھارت کا مکرو چہرہ دنیا کے سامنے پہلے سے زیادہ ظاہر ہو اور اسکے کشمیر پر ناپاک عزائم دنیا پر واضح کیے

Leave a reply