کراچی :کوئی پریشانی والی بات نہیں ،آزادی مارچ کے ذریعے سیاسی بقا بھی دم توڑنے والی ہے ، گورنر سندھ نے پشین گوئی کردی ، اطلاعا کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ناکام اور ان کا وزارت عظمی ٰکا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، ان کے پاس عوام کی کوئی تائید نہیں۔
خود ساختہ مہنگائی،حکومتی تدبیریں ناکام،نہ ایپلی کیشن کام آئی نہ عثمان بزدار
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسمعیل نے انکشاف کرتےہوئے کہا کہ یہ مارچ مولانا کا آخری مارچ ہوگا پھربہت جواب دینے پڑیںگے، انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے گورنر سندھ نے کہا کہ آزادی مارچ نکال کر وہ وہ شرمندہ ہونگے۔
میں معماران ملت کو سلام پیش کرتا ہوں ، استاد کی عزت کرنے سے دنیا میں عزت ملتی ہے،
ان کے پاس عوام کی کوئی تائید نہیں اس لیے مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ ناکام ہوگا، وہ اس مارچ میں مدرسوں کے بچوں کو ورغلا کر لائیں گے تو یہ ان کی بہت بڑی ناکامی ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان کا وزارت عظمی ٰکا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، احتجاج کے نام پر دھونس دھمکی کسی کی بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔