تعلیمی بحران حل کرنے کے لیے لاہور میں 100 نئے سرکاری سکول بنانے کا فیصلہ

0
47

لاہور : لاہور میں آبادی کی نسبت سکول کم پڑگئے ہیں جس کی وجہ سے لاہور تعلیمی بحران کا شکار ہوگیا ہے، سکول کم ہونے کی وجہ سے اکثر سکولوں میں ڈبل شفٹ بھی چلائی جارہی ہے اس کے باوجود مسائل کم ہونے کا نام ہی نہیں‌ لے ہرے ، اسی مسئلے کے حل کے لیے حکومت نے لاہور میں ایجوکیشن اتھارٹی کے تحت 100 نئے سرکاری سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

امریکیو سن لو ! اگر تم امن نہیں‌چاہتے تو پھر ہم بھی جنگ کے لیے تیار ہیں‌ اور نہ بھولنے والا سبق سکھائیں‌گے ، افغان طالبان نے امریکہ کو پیغام بھیج دیا

 

محکمہ سکول حکومت پنجاب کے ذرائع کے حوالے سے ملنے والی اطلاعات کےمطابق یہ نئے سکول انصاف سکول منصوبے کے تحت شروع کیے جائیں گے۔یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اس سلسلے میں‌ بہت جلداہم فیصلے کرلیئے جائیں گے

 

اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کو کشمیر سے فوری طور پر نکلنے اور کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کرکے امتحان میں‌ڈال دیا ہے، اشوک سوائن

نئے سکولوں کو کرایہ کی بلڈنگز میں قائم کیا جائے گا،محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام پیپر ورک مکمل کرلیا، سکولوں کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دینگے، سکول ان علاقوں میں شروع کیے جائیں گے جہاں پہلے سکول نہیں ہیں۔

 

بھارتی حربے ناکام ، سارک کانفرنس کے جلدی انعقاد پر تمام ممبر ممالک متفق ، کسی بھی وقت ہوسکتی ہے

دوسری طرف اس منصوبے کی کامیابی کے حوالے سے اس وقت خدشات پیدا ہوئے جب ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سکولوں کی عمارتیں بنانے کیلئے فنڈز نہیں اس لیے کرائے کی بلڈنگز میں سکول قائم کیے جائیں گے

Leave a reply