حکومت کیخلاف "مولانا” ایک بار پھر متحرک، اے پی سی جاری،کون کونسی اہم شخصیات ہیں شریک؟

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہ جےیوآئی ف مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت آل پارٹیزکانفرنس شروع ہو گئی ہے

بلوچستان سےتعلق رکھنےوالی اپوزیشن جماعتوں کےقائدین کانفرنس میں شریک ہیں،حکومت کی سابق اتحادی جماعت کے سربراہ اخترمینگل بھی کانفرنس کاحصہ ہیں،جے یوآئی بلوچستان کےامیرمولانا عبدالواسع، سیکریٹری جنرل آغا محمود شاہ بھی کانفرنس میں شریک ہیں

آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کی ناکامیوں پر بات کی جائے گی، کانفرنس میں حکومت کے خلاف ممکنہ تحریک،بلوچستان کے حقوق پر بھی بات چیت ہو گی

کانفرنس میں سینیٹر عبدالغفور حیدری بھی شریک ہیں، کانفرنس میں اختر مینگل کو خصوصی طور پر دعوت دی گئی تھی وہ کانفرنس میں شریک ہیں، اختر مینگل مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر کانفرنس میں شریک ہوئے ہیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

دینی مراکز اور اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر نہیں بنانے دیں گے،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کا اعلان

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

اے پی سی میں بلوچستان کی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے، بلوچستان کے مسائل کے حوالہ سے آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی جے یو آئی بلوچستان کر رہی ہے،اے پی سی میں محمود خان اچکزئی، میر حاصل بزنجو کو بھی دعوت دی گئی تھی تا ہم وہ ابھی تک کانفرنس میں شریک نہیں ہوئے

کانفرنس میں اٹھارہویں ترمیم، صوبائی حکومت بلوچستان کی کارکردگی پر بھی بات چیت ہو گی

مولانا کر رہے ہیں حکومت کے خلاف بہت بڑی تیاری،کن وزراء کا چاہتے ہیں استعفیٰ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

Leave a reply