حکومت کو ہٹانے میں سب کا ساتھ دیں گے، خورشید شاہ کا اعلان

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے میں سب کے ساتھ ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس سے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیرقانون کی آرٹیکل149کی تشریح وفاق کے خلاف سازش ہے،وزیرقانون کی باتوں سے کراچی میں تباہی پھیل جائے گی ،ماضی میں مسلم لیگ ن کی تقسیم سے ووٹ بینک کو نقصان ہوا،پاکستان ہم سب نے بنایا ہے ، پاکستان ایک گلدستہ ہے لیکن اسےتباہ کون کررہا ہے؟

 

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، خورشید شاہ کا نمبر لگ گیا

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ کراچی پاکستان کا چہرہ ہے،کراچی میں پنجابی،پٹھان،بلوچی،کشمیری اور سندھی ملیں گے ،کچرے پر سیاست نہیں ہوتی،لاہور کچرے سے بھراپڑا ہے،آج ایک خطرناک بحث چھیڑ دی گئی ہے ،حکومت کو ہٹانے میں سب کے ساتھ ہیں،پیپلزپارٹی پارلیمنٹ توڑنے کے حق میں نہیں ،ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے جس کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہو،سب سے اہم پاکستان کی سلامتی و بقا ہے،

قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف پاکستانی قوم سڑکوں پر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

مودی نے آخری پتہ کھیل لیا، اب کشمیر آزاد ہو گا، پاک فوج تیار،وزیراعظم عمران خان

کشمیریوں سے یکجہتی، ملک بھر میں کشمیر آور منایا گیا، پاکستانیوں نے تاریخ رقم کر دی

Comments are closed.