اپوزیشن کی جانب سے یوم سیاہ کے بعد حکومت کے خلاف ممکنہ تحریک کو روکنے کے لئے وزیراعظم عمران خان نے انتہائی اہم اجلاس طلب کر لیا

پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ ٹرمپ کی ملاقات کامیاب رہی، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ترجمانوں کا اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں تحریک انصاف اور حکومت کے ترجمان شریک ہوں گے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ احتجاجی تحریک کے حوالہ سے مشاورت ہو گی، اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالہ سے بھی مشاورت ہو گی، وزیراعظم عمران خان اجلاس میں ترجمانوں کو سیاسی اہداف بھی دیں گے اور ملکی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا.

پاک امریکا تعلقات خطے کے استحکام کے لئے انتہائی ضروری ہیں: آرمی چیف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی، شاہ محمد قریشی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم دورہ امریکا کے حوالہ سے بھی بات چیت کریں گے، وزیراعظم پاک امریکا تعلقات، خارجہ محاذ پر پیشرفت اور حکومتی پالیسی کی لائن آف ڈائریکشن دیںگے

مریم نواز کا ایک اور جھوٹ باغی ٹی وی نے پکڑ لیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوا تھا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے.

Shares: