نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں21ویں نیشنل سیکیورٹی کورس کی گریجوایشن تقریب:نیول چیف کا خطاب

0
39

اسلام آباد:نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں21ویں نیشنل سیکیورٹی کورس کی گریجوایشن تقریب:نیول چیف کا خطاب،اطلاعات کے مطابق آج اسلام آباد میں پاکستان کی ممتاز‌ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں21ویں نیشنل سیکیورٹی کورس کی گریجوایشن تقریب کا انعقاد ہوا جس میں نیول چیف نے پرمغز خطاب کیا

آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل سیکورٹی کورس کی 21 وین تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل محمدامجدخان نیازی کہ طالب علم اوردفاع وطن میں مشغول جوان ،احباب اورافسران سب پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا بہترین اوربھرپوراستعمال کریں‌،

ذرائع کے مطابق کورس میں مسلح افواج اورسول سروسزسےتعلق رکھنےوالےشرکا نے بھی بھرپورشرکت کی

اس موقع پر نیول چیف کی پاس آوَٹ ہونےوالوں کومبارکباددی اوردرپیش چیلنجزسےنمٹنےکےقومی رسپانس کیلئےصلاحیتیں بروئےکارلانے پرزوردیا ،

مہمان خصوصی نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نےسیکیورٹی امورپرنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کےکردارکوسراہا

Leave a reply