لاہور:ہونہار و مُعمار پاکستان:جیسا باپ ویسی بیٹیاں:ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب کی بیٹیوں کوسلام ،اطلاعات کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب خواجہ ظفر اقبال کی بیٹیاں بھی اپنے والد محترم کی طرح ہونہارنکلیں

باغی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نیب ظفراقبال کی ہونہاربیٹی تزین ظفر نے سی ایس ایس کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

 

 

خواجہ ظفر اقبال کی بڑی بیٹی اسسٹنٹ کمشنر کامونکی نے 2016 میں سی سی ایس کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی

جبکہ خواجہ ظفر نے خود 1985 میں سول جج امتحان میں اول پوزیشن حاصل کی تھی

ایسے باپ بیٹیوں‌ پرسلام جن کے نام سے ہے روشن جہاں

Shares: