گوجرخان باغی ٹی وی( نامہ نگار شیخ ساجد قیوم ) پولیس کی کارروائی، 3موٹر سائیکل چور گرفتار
تفصیل کے مطابقگوجرخان میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار، مسروقہ05 موٹر سائیکلز برآمد،گرفتار ملزمان میں سید ولی،افتخار اورعدنان شامل ہیں ملزم سید ولی چوری کے مقدمہ میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے، ایس ایچ او تھانہ گوجرخان کے مطابق ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،
Shares: