پنجاب حکومت کی طرف سے حفیظ سینٹر کے متاثرین کی بحالی کے لیے عملی اقدام کرنے پر انتظامیہ کا اظہار تشکر
با غی ٹی وی پنجاب کے وزیر فائنانس جواںبخت نے کہا ہے کہ پنجاب بنک نے مختصر وقت میں حفیظ سنٹر کے متاثرین کے لئے عملی اقدامات کئے ہیں.حفیظ سنٹر کے قریب بنک آف پنجاب کا ڈیسک بنایا گیا ہے.متاثرین ڈیسک پر بنک فنانسنگ کی معلومات لے سکتے ہیں۔گورنمنٹ کی سبسڈی کے ساتھ بنائے گئے سستے اور آسان ترین پیکج تیار کئے گئے ہیں
بنک آف پنجاب نے اپنی ملکیت کی دوکانیں بھی آفر کر دی ہیں .کامیاب جوان کے پیکج میں ڈھائی کروڑ اس کے علاوہ 20 کروڑ کے پیکج اناونس کئے گئے ہیں.انسٹالمنٹس پر دوکانیں 8 سال کے پروگرام کے ساتھ کسی بھی سیکیورٹی کے بغیر دی جائیں گی.حفیظ سنٹر واقعے کے دوران چیف منسٹر نے کہا کہ فورا انکے لئے پیکج تیار کریں .پرائم منسٹر اور چیف منسٹر کا فوکس لیکوڈٹی فراہم کرنا ہے : ہاشم جواں بخت
200 ارب اسان قسطوں پر چھوٹی انڈسٹری کو دیا جائے گا.کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہیں،سیمنٹ سیکٹر اوپر جا رہا ہے، اکانومی چلنے کے کئے تیار ہے .کوئی ایسا بجٹ نہیں تھا جس میں 57 ارب کا ٹیکس ریلیف پیکج دیا. سردار عثمان بزدار نے کہا کہ آپکے ایڈوانس ٹیکس اور دوسرے مسائل دور کئے جائیں گے. حکومت نے تمام بزنس کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے..13 اکنامک زونز پنجاب میں بنائے جا رہے ہیں:بہاولپور میں سپیشل اکنامک زونز جلد انونس کیا جائے گا
کرونا سے متاثر 13 سیکٹر ز پر ڈیوٹی 16 فیصد سے 0 پر لے آئے ہیںحفیظ سنٹر کے تاجروں کی بحالی کا کام خود دیکھ رہا ہوں.انتظامیہ اور بزنس کمیونٹی کے روابط بہتر کیا جائے گا.تعاون پر تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں
ترجمان حفیظ سنٹر نے کہا ،پیکج اناونس کرنے کے لیے اپکا شکریہ ادا کرتے ہیں: حفیظ سنٹر کے تاجر دوسری جگہ شفٹ نہیں ہونا چاہتی:
ہم پر داغ لگایا گیا کہ ہم ٹیکس نہیں دیتے .چھوٹے ٹیکس ریلیز کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں.فرانزک رپورٹ کے فورا بعد پلازے کی رینوویشن شروع کر دی جائے .جتنا حصہ اگ سے محفوظ ہے کھول کر باقی کو رینوویٹ کرنے کی اجازت دی جائے.
: پیکج اناونس کرنے کے لیے اپکا شکریہ ادا کرتے ہیں: حفیظ سنٹر کے تاجر دوسری جگہ شفٹ نہیں ہونا چاہتی ہم پر داغ لگایا گیا کہ ہم ٹیکس نہیں دیتے .چھوٹے ٹیکس ریلیز کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں
فرانزک رپورٹ کے فورا بعد پلازے کی رینوویشن شروع کر دی جائے جتنا حصہ اگ سے محفوظ ہے کھول کر باقی کو رینوویٹ کرنے کی اجازت دی جائے.