حافظ حسین احمد نے جے یو آئی بارے ایسا اعلان کر دیا کہ مولانا فضل الرحمان پریشان ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جے یو آئی کو موروثی جماعت بنانے کی کوشش کی گئی،

حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں پارٹی میں انتخابات کی بات نہیں کرتیں،تمام سیاسی جماعتیں موروثی بنیاد پرچلتی رہیں،مولانا فضل الرحمان فوری طور پر جے یو آئی پاکستان کی طرف آئیں، تمام جماعتیں موروثیت کی راہ پر چل پڑی ہیں،2018 کے انتخابات کے بعد اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا گیا،جماعتی فیصلہ کے باوجود نواز شریف کے کہنے پر صدارتی انتخاب میں حصہ لیا آزادی مارچ کے حوالے سے بھی ہمارے خدشات تھے،پی ڈی ایم میں پہلے مریم اور بلاول نے ٹی 20 کھیلا،آصف زرادری نے نواز شریف کے ساتھ ون ڈے کھیلنا شروع کیا ہے، کل مردان میں جلسہ ہوگا تیاری مکمل ہے ،جماعت میں کوئی دھڑا بنایا ہے اور نہ ہی جماعت چھوڑی ہے، ہم مولانا فضل الرحمان سے پہلے جمعیت کے کارکن بنے تھے،ہم پارٹی کے اندر شفاف انتخابات چاہتے ہیں،ہمارے اور حکومتی بیانے میں بہت فرق ہے،مدارس اور جماعت کو نواز شریف جیسے کرپٹ انسان کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے،پی ڈی ایم میں اب تمام صورتحال تبدیل ہوگئی،

شہباز شریف نواز شریف کیلئے کیسا کردار ادا کر رہے ہیں؟ حافظ حسین احمد کا نیا انکشاف

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

محمود خان اچکزئی پر تمام دیگر صوبوں میں مکمل پابندی لگادی جائے،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما کا مطالبہ

وزیراعظم کو نا اہل قرار دینے سے متعلق پٹیشن دائر کرنے کا مشورہ پی ڈی ایم کو کس نے دے دیا؟

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

نوازشریف کے این آر او کے لیے فضل الرحمان نے کارکنوں اور علما کو خوار کیا،حافظ حسین احمد

Shares: