مزید دیکھیں

مقبول

سال کی دوسری مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہو گا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان رواں سال کی دوسری...

وفاقی وزرا،مشیروں کو محکمے مل گئے،پرویز خٹک مشیر داخلہ مقرر

حکومت نے مختلف اہم محکموں میں وفاقی وزرا، وزرائے...

ایران کی بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

ایران کی جانب سے بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور...

کار ساز کمپنیوں نے مقبول ترین گاڑیوں پر بڑی آفر لگادی

رمضان المبارک میں چنگان پاکستان اور کِیا، بینک...

حافظ محمد سعید کو کونسی جیل منتقل کیا گیا ؟ اہم خبر

سی ٹی ڈی نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا

حافظ سعید کی گرفتاری وزیراعظم کے دورہ امریکا سے قبل،عالمی دباؤ کا نتیجہ، تجزیہ نگار

سی ٹی ڈی نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے حافظ محمد سعید کو آج لاہور سے گرفتار کیا، حافظ محمد سعید کو گرفتار کرنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے ،سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعید کے خلاف دہشت گرد ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے وہ جیل میں رہ کر مقدمات کا دفاع کریں گے.

واضح رہے کہ حافظ محمد سعید کو سی ٹی ڈی نے آج لاہور سے گرفتار کیا ہے.

حافظ محمد سعید نے دہشت گردی کےمقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کر رکھا ہے، گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے پنجاب حکومت اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب کیا تھا، عدالت نے دو ہفتوں کے لئے سماعت ملتوی کی تھی.

مزید یہ بھی پڑھیے

دہشت گردی کے مقدمات، حافظ محمد سعید نے اہم قدم اٹھا لیا

کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمان مکی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan