حافظ سعد رضوی کو فلفور رہا کیا جائے علامہ محمود عباسی بھی میدان میں آگئے

0
135

اسلام آباد:جانشین مفکر ملت اسلامیہ علامہ پیر محمود احمد عباسی نے اپنے تازہ ترین خطاب کرتے ہسئے کہا کے علامہ حافظ سعد حسین رضوی تمہارا کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا کیونکہ مجاہد ناموس رسالت و محافظ عقیدہ ختم نبوت کی پشت پر ہمیشہ کملی والے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ ہے اس موقع پر امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کا بچہ بچہ آپ کے ساتھ ہے اب اس ملک میں نہ فرانس کا سفیر رہے گا نہ اغیار کے نمائندے
جانشین مفکر ملت اسلامیہ علامہ پیر محمود احمد عباسی کا ایک مذہبی تقریب سے ولولہ انگیز خطاب

تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی رہنما علامہ محمود احمد عباسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کو فوری طور پر رہا کیا جائے انکا کہنا تھا کے ہم انکی گرفتاری کی پھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جس رویے سے ایک عالم دین کو گرفتار کیا گیا اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کے یہ جو آپ لوگ ناموس رسالت ﷺ کے محافظوں کے ساتھ جو ظلم جبر کر رہے ہو اسکا حساب روز محشر آپکو دینا پڑے گا تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کے ساتھ معاہدہ کر کے اس سے پیچھے ہٹنے کی کیا وجہ تھی اور رمضان سے ایک دن پہلے کیوں علامہ سعد رضوی کو گرفتار کیا گیا اانہوں نے آپکے وزرا اور خود وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کروائی تھی کے ہم اس مسئلے کو اسمبلی لے کر جائے گے ہم کو 20اپریل تک وقت دے پھر یوٹرن کیوں لیا یاد رکھنا پاکستان کے لوگوں معاہدے کی خلاف ورزی حکومت نے کی ہے اور اسکی زیادہ ذمدار بھی حکومت ہے انہوں نے سچے عاشقان رسول ﷺ پر سیدھے فائر چلوایہ ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کے یہ لوگ کس بیرون حقائوں کو خوش کر رہے ہیں انکو اس چیز کا حساب دینا پڑے گا،جانشین مفکر ملت اسلامیہ علامہ پیر محمود احمد عباسی

Leave a reply