#IsupportHafizSaeed ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ہزاروں پاکستانیوں کی حافظ محمد سعید کی حمایت میں ٹویٹس
لاہور:کالعدم جماعت الدعوۃ پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید اس وقت پاکستان میںٹویٹر پر سب سے زیادہ مقبول ترین شخصیت کے طور پر سامنے آرہے ہیں.تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت پروفیسر حافظ محمد سعید سے متعلق ٹرینڈ #IsupportHafizSaeed ٹاپ پر جارہا ہے.
پروفیسر حافظ محمد سعید کی گرفتاری کے بعد پاکستان بھر سے محب وطن پاکستانیوں نے پروفیسر حافظ محمد سعید کی حمایت میں اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے.ویسے تو ہزاروں کی تعداد میں پاکستانیوں نے ٹویٹر پر پروفیسر حافظ محمد سعید کی حمایت میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ان کی پاکستان اور امت مسلمہ کے لیے خدمات کو سراہا . اس کے علاوہ پاکستان کی اہم شخصیات نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں حافظ محمد سعید کے حق میں آواز اٹھائی .ان معروف شخصیات میں حمزہ علی عباسی کے علاوہ کئی اور پاکستانی شامل ہیں
U unbelievable idiot! Hafiz Saeed publicly condemned the Mumbai attacks in an interview i conducted! His words "I condemn Mumbai attacks! My disagreement is with Indian Govt/Military in Kashmir! I have nothing against Indn ppl, they are human beings and all human life is sacred" https://t.co/kFWDZF5S14
— Hamza Ali Abbasi (@iamhamzaabbasi) July 18, 2019
https://twitter.com/syed_ali_chand1/status/1152199231282778114?s=12
Hafiz Saeed Loves Humanity and Humanity Love him…💚💛💜❤💙#ISupportHafizSaeed
@UMMEAbeeha2k19@QUAinHawk @absaleh1992 pic.twitter.com/8qv3Zzv7GJ— آیت صالح (@AyatSalehh) July 19, 2019
جناب عمران خان صاحب آپکا موقف رہا ہے کہ پاکستانی عدالتوں کے فیصلہ کو تسلیم کیا جانا چاہئے کسی کو یہ حق نہیں کہ ہمارے کسی بھی آزاد شہری کو صرف مفروضوں کی بنیاد پر دہشتگرد قرار دے کیا یہ موقف بھی آپ کی تبدیلی کا شکار ہوگیا ہے #isupporthafizsaeed
— فیصل ندیم (@faisalnadeem_) July 19, 2019
https://twitter.com/Muqadas2k19/status/1152207355012157447
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پروفیسر حافظ محمد سعید کے حوالے سے ٹویٹ کے بعد محب وطن پاکستانیوں نے امریکی صدر کے بیان کے ردعمل میں ٹویٹر پیغامات دے کر اپنے جذبات اور حافظ محمد سعید سے محبت کا اظہار کیا