ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل میں وارڈز خالی ہوگئے ،آخر وجہ کیا بنی؟

0
44

ضلع خیبر لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بجلی کی 12گھنٹے ناروا لوڈشیڈنگ کے باعث مریضوں کا داخلہ بند سرکاری وارڈز خالی پڑے ہیں
ہسپتال کے سرکاری وارڈز میں بجلی نہ ہونے اور سردی میں اضافے کی باعث زیادہ تر مریضوں نے علاج معالجہ کے لئے پشاور کے ہسپتالوں کا رخ کر لیا گیا ہیں جوکہ افسوس کا مقام ہیں

. واضح رہے کہ ایک طرف حکومت قبائلی علاقوں کے ہسپتالوں میں صحت کے تمام سہولیات فراہم کرنے کے بلند بانگ دعوے کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف لنڈ ی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اس شدید سردی کے موسم میں بجلی کی 12گھنٹے ظالمانہ لوڈشیڈنگ جاری ہیں جس کے باعث ہسپتال کے سرکاری وارڈز میں مریضوں کا داخلہ نہیں ہوسکتا ہے اور زیادہ تر مریضوں کو علاج کے معالجے کے لئے پشاور ہسپتال منتقل کر تے ہیں

Leave a reply