حاجی شہر میں کمسن بچہ زیادتی کا شکار،اہل خانہ غم سے نڈھال

0
43

سبی۔ضلع کچھی کے علاقہ حاجی شہر میں گیارہ سالہ بچے کے ساتھ درندہ صفت انسان کی زیادتی،اہل خانہ صدمہ سے نڈھال، سبی۔ضامن نامی گیارہ سالہ بچہ کھیتوں میں کھیل رہا تھا جسے درندہ صفت مسعود نامی شخص بہلا پھسلا کر ویرانے میں لے گیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا ۔بچے کے نیم بے ہوشی کی حالت میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سبی طبی امداد کے لیے لایا گیا،علاقے کے بااثر شخص کے گن مین نے معصوم ضامن کو درندگی کا نشانہ بنایا ہے، والد یٰسین کا بیان ،سبی۔ڈپٹی کمشنر کچھی و دیگر حکام ملزم کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں اور ہمیں انصاف فراہم کریں والد کی اپیل

۔ڈپٹی کمشنر کچھی مراد خان کاسی کی بچے کے ساتھ ہونے والی زیادتی کانوٹس،تحصیلدار بالا ناڑی سے فوری مقدمہ درج کرکےرپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کر دی
مراد خان کاسی ڈپٹی کمشنر کچھی نے کہا کہ ۔ملزم جتنا بھی بااثرہو قانون سے بالاتر نہیں ہے مراد خان کاسی ڈپٹی کمشنر کچھی

۔ملزم کابنیادی تعلق ضلع مستونگ سے ہے جو خانہ بدوش ہے
سبی۔ضلعی انتظامیہ کچھی ایسے درندہ صفت ملزم کی گرفتاری کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی
سبی۔متاثرہ بچے کا علاج معالجہ کے اخراجات ضلعی انتظامیہ کچھی برداشت کرے گی

Leave a reply