باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ مچھ کے لواحقین اور حکومت کے مابین معاملات طے پا گئے ، حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ہزارہ برادری کی شرائط مان لیں ، دھرنے کے شرکاء کچھ دیر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے
سانحہ مچھ کا دھرنا پانچویں روز سے جاری تھا ، ہزارہ برادری سے مزاکرات کیلیے وقتاً فوقتاً حکومتی وفد جاتے رہے مگر مذاکرات ناکام ہوتے رہے مگر ابھی اطلاعات کے مطابق ہزارہ برادری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے