حکومت ایک دفعہ پھر دباؤ کا شکار ، اسامہ ستی کیس میں اہم پیشرفت

ڈی چوک میں مقتول اسامہ کے لواحقین کے جاری احتجاج کا معاملہ, ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے مظاہرین کے تمام مطالبات منظور کرنے کا اعلان کر دیا گیا

حمزہ شفقات نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کو کیس بھیج دیا گیا ہے,
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے جلد ہی نوٹیفیکشن جاری کر دیا جائے گا,

ڈی سی اسلام آباد نے مزید کہا کہ مطالبات کے مطابق تمام ملوث اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے,
تفتیشی افسران کی تبدیلی کا مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا ہے, یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے یہ ہمارا اپنا بچہ تھا,

Comments are closed.