مزید دیکھیں

مقبول

لنڈی کوتل:پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ رنگ لایا، افغان تعمیراتی مشینری واپس

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ...

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نئے قوانین کو مسترد کردیا

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری...

حکومت کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا ،چیف سیکرٹری پنجاب سے کہیں ذرا دم پکڑیں ،چیف جسٹس

حکومت کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا ،چیف سیکرٹری پنجاب سے کہیں ذرا دم پکڑیں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پرناب مندر ملتان بحالی کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے پرناب مندر ملتان کی فوری بحالی کا حکم دے دیا،عدالت نے کہا کہ پرناب مندر کو اصل حالت میں بحال کیا جائے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ رپورٹ کے مطابق پرباب مندر کا بنیادی ڈھانچہ ٹھیک ہے، رپورٹ کے مطابق مندر کا اوپر والا ڈھانچہ گر سکتا ہے،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فیصل چوہدری نے عدالت میں کہا کہ پرناب مندر کی تعمیر کا کام متروکہ وقف املاک کرے گا،مندر کی تعمیر کے لیے رقم مختص کردی ہے، پرناب مندر کی سیکورٹی کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے،

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع

مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا

اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مندرجلانے والوں کے ساتھ یہ کام کریں تا کہ انہیں عبرت حاصل ہو،سپریم کورٹ

مندر گرانے والے ملزمان بارے سپریم کورٹ نے دیا بڑا حکم

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا ،چیف سیکرٹری پنجاب سے کہیں ذرا دم پکڑیں،پرناب مندر کی بحالی کے کام کی نگرانی چیف سیکرٹری کریں،لاہور میں بیٹھ کر حکام خط و کتابت کرتے رہتے ہیں،

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan