ووٹ دینے والے حکومتی اور اپوزیشن بینچز کا شکرگزار ہوں،‌صادق سنجرانی

0
61
Chairman Senate Sadiq Sanjrani

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ووٹ دینے والے حکومتی اور اپوزیشن دونوں بینچز کا شکرگزار ہوں،

اپوزیشن اتحاد ہوا فیل، صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام، مشبر لقمان کی کھرا سچ کی پیشنگوئی درست ثابت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ میں نے ہمیشہ ہاؤس کو آئین کے مطابق چلانے کی کوشش کی،جن ممبران نے مجھے ووٹ دیا ان کا شکر گزار ہوں.

ایک اور سابق وزیراعظم عید کرے گا جیل میں

واضح رہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو چکی ہے، پولنگ کا عمل مکمل ہوا، اور تحریک عدم ناکام ہوئی ،صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، پانچ ووٹ مسترد ہوئے، اپوزیشن کو 53 ووٹ درکار تھے .

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان

واضح رہے اے پی سی کے بعد اپوزیشن رہنماﺅں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 25جولائی کو یوم سیاہ منائے جانے اور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا اور اے پی سی کے فیصلوں پر عمل در آمد کیلئے رہبر کمیٹی تشکیل دیدی گئی تھی۔ بعد ازاں 5 جولائی کو متحدہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں چئیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرانے کا اعلان کیا تھا۔

Leave a reply