ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل کی زیر نگرانی مارکیٹوں اور بازاروں میں کوروناایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے. تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز مارکیٹس میں موجود. حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 09دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج، حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی دکانوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،ایس پی اقبال ٹاؤن کیپٹن(ر)محمداجمل.

Shares: