کراچی: نااہلی کی تلوارسندھ کی اہم پی ٹی آئی شخصیت پر لٹک گئی ، اب کون ہونے جارہا ہے نااہل ، خبر آگئی ، اطلاعات کے مطابق غیرملکی بینک اکاؤنٹ ہونے کے انکشاف کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، جس میں کہا گیا حلیم عادل شیخ کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا جائے۔
“”دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے” لاک ہے | ![]() | "دال چاول” سے میرا کیریئرجڑا ہے ، مومنہ اقبال نے کیا کہہ دیا کہ سننے والے ہکے بکے رہ گئے |
---|
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں ذرائع آمدن چھپائے، گوشواروں میں صاحبزادیوں کےاخراجات کا ذکر نہیں، دونوں صاحبزادیوں کے اخراجات امریکی بینک سے ادا ہو رہے ہیں۔درخواست گزار نے نیو جرسی بینک اکاؤنٹ کانمبر،تفصیلات بھی پیش کردیں اور کہا حلیم عادل کے گوشواروں میں نواب شاہ پولٹری کمپلیکس کا ذکر نہیں۔
“بارش کا سن کر کراچی والوں پر خوف طاری ،آج اور کل پھر بارش ، کدھر جائیںگے بیچارے کراچی والے” لاک ہے | ![]() | بارش کا سن کر کراچی والوں پر خوف طاری ،آج اور کل پھر بارش ، کدھر جائیںگے بیچارے کراچی والے |
---|
درخواست میں استدعا کی گئی کہ ذرائع آمدن اور اثاثےچھپانے پر حلیم عادل شیخ کوڈی نوٹیفائی کیاجائے اور حلیم عادل شیخ کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا جائے۔ یاد رہے کہ حلیم عادل شیخ کے بارے میںاس سے پہلے بھی اس قسم کے الزامات تھے جسے وہ مسترد کرتے رہیں
![]() | تبدیلی آگلئی ، عام شخص بھی قومی اسمبلی جائے گا ،مخصوص نشستیں دی جائیںگی ، |