لاہور:حلیمہ سلطان کا عید مبارک کے پیغام کے ساتھ ایک بار پھر پاکستان آنے کا اعلان ،باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں ترک ڈرامے ارتغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ نے ایک بار پھرپاکستانیوں کے لیے عید کی مبارک خوشیوں پر مبارک بھیجی ہے

 

 

حلیمہ سلطان کہتی ہیں کہ وہ پاکستانیوں کی محبت کو نہیں بھول سکتیں وہ بہت جلد پاکستان آئیں گی اور پاکستانیوں کی الفت کا بھرپورشکریہ بھی ادا کریں گی

 

 

https://twitter.com/esbilgic/status/1266349729950117889

 

حلیمہ سلطان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان کے عوام میرے لیے بہت محترم ہیں اورمیں ان کی دلی عزت کرتی ہوں ، حلیمہ سلطان نے مزید کہا کہ وہ بہت جلد پاکستان آئیں گی اور پاکستان کے لوگوں سے ملکر خوش ہوں گی

Shares: