آئینی پیکج کیخلاف حامد خان کا 19 ستمبر سے وکلاتحریک کا اعلان

hamid khan

آئینی پیکج کیخلاف حامد خان نے 19 ستمبر سے وکلاء تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے حامد خان کاکہنا تھا کہ پچھلے کچھ دنوں سے جو ڈرامہ ہو رہا ہے یہ تاریخ کا بدترین ڈرامہ ہے ان کے پچھے کوئی اور ہے جو آئین کا جنازہ نکال رہا ہے پاکستان بھر کے وکلاء یہ پیکج پیش ہونے اور پاس ہونے سے پہلے ہی اسے مسترد کرتے ہیں،فارم 47 کی پیداوار کے پیچھے کوئی اور ہے، آئین کا جنازہ نکالا جا رہا ہے، آئینی ترمیم کا کوئی پیکج نہ پیش نہ پاس ہو سکتا ہے، سارے پاکستان کے وکلا سے اپیل کرتا ہوں کہ 19 تاریخ سے تحریک کا آغاز کرو، ہم کریں گے، ہم سپریم کورٹ کو مزید طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں اور مزید طاقتور بنائیں گے، جوڈیشل کمیشن جو آج ہے وہی فیصلہ کرے گا، میں نے گزار ش کی ہے کہ ان شاء اللہ ہم تحریک کا آغاز کریں گےہم سپریم کورٹ، ہائیکورٹ کو آئینی عدالتوں کا تحفظ دیں گے، یہ عدلیہ، ملک کو بچانے کا وقت ہے،یہ چیف جسٹس کیلئے پانچ کے پینل کی بات کر رہے ہیں، ہم سینئیر ترین جج کے علاوہ کسی جج کو چیف جسٹس نہیں مانیں گے،ہم آج ہی جسٹس منصور علی شاہ کی بابت چیف جسٹس آف پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،ہم کسی آئینی عدالت کو نہیں مانتے، اگر ایسی عدالت بنانے کی کوشش کی تو ہمارے وکلا کی لاشوں کے اوپر سے گزر کر جانا پڑے گا،

آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا

آئینی ترامیم،قومی اسمبلی،سینیٹ اجلاس آج،مولانا فضل الرحمان اہمیت اختیار کر گئے

عمران خان نے اشارہ کیا تو بنگلہ دیش کو بھول جاؤ گے،بیرسٹر گوہر کی دھمکی

ہوسکتا ہے جنرل فیض حمید اندر یہ گانا گا رہے ہوں کہ آ جا بالما تیرا انتظار ہے، خواجہ آصف

آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے نہیں، مخالفت کریں گے،عمر ایوب

قومی اسمبلی اجلاس شروع،بلاول کا خطاب،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بل پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری لازمی ہے،بیرسٹر گوہر

وفاقی حکومت کا علیحدہ آئینی عدالت کے قیام کا منصوبہ

پارلیمنٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا اختیار ہے،احسن بھون

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

معذوری کا شکار طالبات کی ملی دارالاطفال گرلز ہائی سکول راجگڑھ آمد،خصوصی تقریب

Comments are closed.