حامد میر کے ٹویٹر اکاؤنٹ بارے حیران کن انکشاف سامنے آگیا

حامد میر کے ٹویٹر اکاؤنٹ بارے حیران کن انکشاف سامنے آگیا

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، معروف صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کے ٹویٹر اکاؤنٹ بارے حیران کن انکشاف ہوا ہے . دا سول آئی کے مطابق حامد میر کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے اکاسی فیصد فالوورز فیک ہیں جوکہ 3.1 ملین فالوؤر ہیں۔

ذرائع کے مطابق ٹوئیٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق انکے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ بھی پتہ چلا کہ انکے 3.1 ملین فالوؤر فیک اکاؤنٹس ہیں
حامد میر نے عمران خان کی ذات پر بار بار حملے کیے جس کی وجہ سے عمران خان نے انہیں ان فالو کردیا تھا جس کے بعد ان کے فالورز کی تعداد بھی کافی حد تک کم ہو چکی تھی،۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ اگر انکے وزیر اعظم نے حامد میر کو ان فالو کیا ہے تو وہ بھی ایسا ہی کریں گے۔ عمران خان اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر اب صرف اٹھارہ لوگوں کو فالو کرتے ہیں جبکہ انکے فالوروز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔

Comments are closed.