حمزہ شہباز سے اہم امریکی شخصیت کی لاہور میں ملاقات کے بعد اہم اجلاس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت لاہو رماڈل ٹاوَن سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا
ن لیگی رہنما پرویز رشید اور جنرل سیکریٹری احسن اقبال اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور زیربحث لائے گئے،اجلاس میں مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی سے متعلق امورپر بھی گفتگو کی گئی،ڈسکہ ضمنی انتخابات اور شہباز شریف کی ضمانت سےمتعلق معاملے پراجلاس میں گفتگو کی گئی ،اجلاس میں طے پایا کہ شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست جلد دائر کی جائے گی اس ضمن میں وکلاء نے تیاری مکمل کر لی ہے، ڈسکہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی تمام قیادت انتخابی مہم چلائے گی اور ووٹ چوری کو روکا جائے گا، پی ڈی ایم کی تحریک میں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ کہاں تک کھڑے ہونا ہے اس پر بھی بات چیت کی گئی، پیپلز پارٹی کے لائحہ عمل کے حوالہ سے بھی مشاورت کی گئی
کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول
کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے
قبل ازیں نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف سے قائم مقام امریکی کونسل جنرل لاہور بیری جنکرکی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کی طویل المعیاد حکمت عملی، آئندہ انتخابات، نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ کے تحت امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات پاکستان اور انڈیا سے متعلق ریجنل صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں Covid SOPs کا سختی سے اہتمام کیا گیا۔
نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ
مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے
تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت
نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب
ن لیگی کارکنان کے پتھراؤ سے 3 اہلکار زخمی،ن لیگی کارکنان گرفتارکر لئے گئے
فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ
مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی