حمزہ شہباز سے امریکی شخصیت کی ملاقات پر وفاقی وزیر علی زیدی کا ردعمل

حمزہ شہباز سے امریکی شخصیت کی ملاقات پر وفاقی وزیر علی زیدی کا ردعمل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے امریکی حکام کی ملاقات پر رد عمل ظاہر کیا ہے

وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کی حمزہ شہباز سے ملاقات پر حیرت ہوئی،حمزہ شہباز بدعنوان سیاستدانوں کے ایک گروہ کی سربراہی کررہا ہے،جو قانون نافذ کرنے و الے ،احتساب اور اداروں پر دباوَکی کوشش کررہا ہے،

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

قبل ازیں نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف سے قائم مقام امریکی کونسل جنرل لاہور بیری جنکرکی مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، مسلم لیگ (ن) کی طویل المعیاد حکمت عملی، آئندہ انتخابات، نومنتخب جوبائیڈن انتظامیہ کے تحت امریکہ اور پاکستان کے مابین تعلقات پاکستان اور انڈیا سے متعلق ریجنل صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں Covid SOPs کا سختی سے اہتمام کیا گیا۔

نواز شریف کا مریم نواز سے رابطہ، اہم ہدایات دے دیں،مریم سے ایک اور اہم شخصیت کا بھی رابطہ

مریم کو ذاتی حیثیت میں بلایا تھا،نیب نے ن لیگ کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

قبل ازیں وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ سمندر میں پھنسے ملاحوں کی مدد کیلئے سعودی اتھارٹی سے اجازت حاصل کی جائے گی،کشتی کے مالک کے مطابق ملاحوں کی 8ماہ کی تنخواہیں واجب الادا ہیں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سےملاحوں نے خودہی کشتی میں رہنے کو ترجیح دی،کشتی کے مالک نےیقین دہانی کرائی کہ انہیں چند روز میں ریسکیو کرلیا جائے گا

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول کی جملہ بازی سے جعلی جمہوریت کےعلمبردار پریشان ہیں ،مریم اور بلاول کو میثاق جمہوریت کی تجدید کےمجاہد بناکر پیش کرنیو الےفکر مند ہیں جمہوریت کے علمبردارایک دوسرے پراسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ کے الزام لگانے پر فکرمندہیں جب آپکی سیاست صرف مفادات اور لوٹ مار پر مبنی ہو تو یہی ہوتا ہے،

Comments are closed.