اسلام آباد :حال ہی میں سکولز میں طلباء پر تشدد کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اسکول یا مدرسہ میں چاہے وہ سرکاری ہو یا پرائیوٹ کسی بھی طرح کی جسمانی سزا یا تشدد کی قطعی اجازت نہیں۔ اگر کہیں ایسا ہو رہا ہے تو براہ کرم ہمیں سٹیزن پورٹل یا خط کے ذریعے اطلاع پہنچائیں۔ ایسے لوگوں کے خلاف ایریا مجسٹریٹ کے ذریعہ پی پی سی کے تحت فوری کارروائی کی جائے گا۔

- Home
- پاکستان
- اسلام آباد
- مدارس و سکولز میں طلباء پر تشدد کرنے والے ہوائیں ہوشیار ڈی سی اسلام آباد نے اعلان کردیا
مدارس و سکولز میں طلباء پر تشدد کرنے والے ہوائیں ہوشیار ڈی سی اسلام آباد نے اعلان کردیا
ٹیگز: