مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

کراچی :مفتی عبدالقوی نے بہت گندی گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نے شرمسارگفتگولیک کردی ،حریم شاہ اورمفتی عبدالقوی کے درمیان رازونیازکی باتیں ، کمرے میں حریم شاہ کس حالت میں تھی:ویڈیوآگئی ،اطلاعات کے مطابق ایک طرف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے،

 

اس حوالے سے حریم شاہ اپنا موقف بتاتے ہوئے کہتی ہیں کہ مفتی عبدالقوی نے میرے ساتھ گندی گندی باتیں کیں‌، ہہت ہی نازیبا گفتگو کی اوران کی ان گندی گندی باتوں کا میرے پاس ریکارڈ ہے ،

 

حریم شاہ کہتی ہیں کہ میں‌اورمیری دوست نے مارا ہے ہمیں‌اس پرکوئی شرمندی نہیں‌کوئی ملال نہیں ہے ، اگرکوئی بھی وہ سن لے تو وہ خود ہی فیصلہ کرلے گا کہ یہ گھٹیا حرکت ہے

دوسری طرف مفتی عبدالقوی کہتے ہیں‌کہ حریم شاہ کےساتھ لڑکی نے حملہ کیا اوریہ حریم شاہ نے نہیں کیا تھا ، ایک سوال پر مفتی عبدالقوی کہتے ہیں کہ میں اللہ سے انصاف کی امید رکھتا ہوں‌

 

 

تو دوسری طرف مفتی عبدالقوی کے ساتھ ایک اورویڈیو بھی منظرعام پرآگئی ہے

اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے کے کچھ دیر بعد حریم شاہ نے ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ مفتی عبدالقوی کے ساتھ ایک چینل کے میک اپ روم میں موجود ہیں۔

 

 

اس ویڈیو میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کی کوالیفکیشن کی بات کرتی ہیں اور پھر کہتی ہیں کہ ’دنیا میں سب سے زیادہ علم ابلیس کے پاس تھا لیکن پھر وہ بگڑ گیا تھا ، اللہ کا عذاب آیا تھا اس پر ، ابلیس نہ بنو، شیطان نہ بنو، منافق مت بنو، اسلام کا مذاق مت اڑاؤ۔

 

حریم شاہ نے اس سارے معاملے سے قبل مفتی عبدالقوی کے ساتھ ایک ٹک ٹاک ویڈیو بھی بنائی تھی۔

 

https://twitter.com/TeamMLucman/status/1351231204255813633

ایک جگہ پرحریم شاہ بتاتی ہیں کہ ہمارے ساتھ گندی گندی باتیں کرتے رہے ہیں

 

واضح رہے کہ ماضی میں حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی اپنے تنازعات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں، اس بار حریم شاہ ایک ٹی وی شو ہوسٹ کررہی ہیں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے یہ سب حریم شاہ نے اپنے شو کی اچھی ریٹنگ لینے کے لئے سب کیا یہے جس کی اچھی ریٹنگ آئے گی تو ہی بات بنے گی کیونکہ آج کل ٹی وی پر ریٹنگ ہی سب کچھ ہوتی ہے اور ریٹنگ کیلئے کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑتا ہے

Comments are closed.