مزید دیکھیں

مقبول

جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ...

ہمارے اعتراضات کو تسلیم کریں آپ کے ساتھ نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو...

فلسطین بارےاقوام متحدہ قرارداد پر سوشل میڈیا پوسٹ گمراہ کن قرار

پاکستان نے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ قرارداد پر...

اوچ شریف: ڈینگی مہم تیز، غفلت پر سخت کارروائی کی وارننگ

اوچ شریف باغی ٹی وی (نامہ نگار حبیب خان):...

برطانیہ میں کوکین اسمگل کرنے والے کو 10 سال قید کی سزا

برطانوی ایئرپورٹ پر ایک 35 سالہ شخص کو برطانوی...

ہری مرچوں کا اچار بنانے کی ترکیب

اجزاء:
ہری مرچیں موٹی موٹی ایک پاؤ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
سوکھا دھنیا ثابت ایک کھانے کا چمچ
رائی ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
مرچوں کو دھو کر پانی میں ابال لیں اتنا ابالیں کہ ان کا رنگ چینج ہو جائے اور آدھی گل جائیں تو انہیں چولہے سے اتار کر پانی نتھار لیں پھر کپڑا بچھا کر اس پر پھیلا دیں تا کہ خشک ہو جائیں روئی دھنیا اور ثابت زیرہ موٹا موٹا کوٹ کر ان میں نمک اور ہلدی مکس کر لیں پھر اس مصالحے میں مرچیں ملا دیں اور رکھ دیں تاکہ میرینیٹ ہو جائے اب ان مرچوں کو کسی جار یا چھوٹے مرتبان میں ڈال دیں اور ڈھکن مضبوطی سے بند کر دیں اور تین چار دن روز دھوپ میں رکھیں اور لکڑی کے چمچ سے دو تین مرتبہ دن میں ہلائیں تیسرے یا چوتھے دن اچار خوشبو دے گا اور کھانے کے لئے تیار ہو گا یہ بغیر تیل کے ہری مرچ کا اچار نزلہ زکام میں بہت مفید ہے