ہڑتال نہ کرنے پر وکلا نے مجھے کب تشدد کا نشانہ بنایا تھا؟ نعیم بخاری بھی عدالت میں بول پڑے

ہڑتال نہ کرنے پر وکلا نے مجھے کب تشدد کا نشانہ بنایا تھا؟ نعیم بخاری بھی عدالت میں بول پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وکلا کی ہڑتال کے باوجود نعیم بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے

سینیروکیل نعیم بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللہ کےروبروپیش ہوئے،سپریم کورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کی سماعت پرنعیم بخاری نےعدالت سے استدعا کی کہ میں وکلا کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے، نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ کیس کسی اور بنچ کو منتقل کر دیا گیا ہے. چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کہا کہ صدر سپریم کورٹ بارکےعدم اعتماد پر یہ کیس منتقل کیا گیا،

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

نعیم بخاری نے کہا کہ میں وکلا گردی کے جتنا خلاف ہوں،میراچیف جسٹس کیا خلاف ہوگا؟چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نعیم بخاری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسی بات نہیں،یہ صرف چند وکلا کی وجہ سے ہےاورہم سب اس کےذمےدارہیں،اسےہم سب نے ہی مل کر ٹھیک کرنا ہے،نعیم بخاری نےکہا کہ 2007 میں ہڑتال نہ کرنے پر وکلا نے مجھے تشدد کا نشانہ بھی بنایا،چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے بھی جو کچھ دیکھا ہےوہ شاکنگ ہے،میں نے جو کچھ دیکھا اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا،

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

واضح رہے کہ چیمبرز کی توڑ پھوڑ کےخلاف اسلام آباد کے وکلا آج ہڑتال پرہیں، وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے اور وہ عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے

نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی،عدالت نے درخواست نمٹا دی

Comments are closed.