کرونا نےانسان کارہن سہن اورزندگی کی کایا پلٹ کررکھ دی،کس کُرب سےگزررہی ہےمخلوق خدا،حسن علی نے بڑاخوبصورت نقشہ کھینچ دیا

0
50

لاہور: کرونا نے انسان کارہن سہن اورحالات زندگی کی کایا پلٹ کررکھ دی ، کس کُرب سے گزررہی ہے مخلوق خدا،حسن علی بڑاخوبصورت نقشہ کھینچ دیا،اطلاعات کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جاتا ہے ، ہمارے نوجوان بڑے محنتی اور خداداد صلاحیتوں کے مالک ہیں ، آج ایسے ہی ایک نوجوان حسن علی کے کلام خاص کے اہم نکات کا جائزہ لیتے ہیں ،

باغی ٹی وی کے مطابق 17 سالہ نوجوان حسن علی نے کرونا وائرس کی وبا کے آغآز سے لیکراوراب تک جو منظرنامہ بیان کیا ہے وہ قابل تعریف ہے ، حسن علی نے ایک منٹ 32 سیکنڈز پرمشتمل ایک ویڈیوپیش کی ہے جس میں چند مخصوص الفاظ پاکستانیوں‌ سمیت دنیا بھرکے کرونا کی وجہ سے حالات بیان کرکے سب کو حیران کردیتا ہے ،

 

https://www.instagram.com/p/CBNw_0Tgu1h/

حسن علی بولتے الفاظ کے ساتھ جو ویڈپوپیش کرتے ہیں‌ ان کے مفہوم بڑا ہی جامع ہے ، وہ اپنے ویڈیوپیغام میں‌ لکھتے ہیں‌ کہ !

کرونا نے ہمارا رہن سہن اور حالات زندگی کی کایا پلٹ دی ہے۔ جہاں اس وبا کے ختم ہونے کے دن گنے جا رہے ہیں وہاں آئیے دیکھتے ہیں پچھلے 90 دنوں کی کہانی کیسے وأرس جیسی معمولی چیز نے دنیا کو غیر

حسن علی کہتے ہیں کہ پچھلے گزرے ہوئے تمام لمحات زندگی بھرکے لمحات بن گئے ہیں‌، اس وائرس نے سکون چیھن لیا ہے ،زندگیاں بدل دیں‌، طورطریقے بدل کررکھ دیئے ، غرض یہ کہ سب کچھ بدل گیا ہے ،

 

 

حس علی کہتے ہیں کہ اچھی بات ہے کہ یہ امید لگائی جارہی ہےکہ آنے والے دنوں میں یہ وباکمزورپڑجائے گی ۔لیکن سوال تو یہ ہے کہ اس وائرس کی تباہ کاریوں کے گزرے ہوئے وہ واقعات کبھی بھی نطروں سے اوجھل ہوسکتے جو پچھلے 90 دنوں میں دیکھے ہیں

Leave a reply