ہیڈسلیمانکی پاک بھارت سرحدی پوائنٹ جے ، سی , پی پر پریڈ دیکھنے آئے سیاحوں سے اوباش افراد کی چھیڑ چھاڑ معمول بن گئی عارفوالہ سے آئے سکول کے ٹرپ کیساتھ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی غنڈہ گردی

گاڑیوں کو روک کر خواتین اور سکول کے طلباء طالبات سے چھیڑ چھاڑ روکنے پر الٹا ڈرائیور کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اس طرح کے کئی واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں عوامی اور سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ کے لیے

بدنامی کا سبب بننے والے اس واقع میں ملوث چند غنڈہ گرد عناصر کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی آئندہ کسی کی عزت نفس کو مجروح کرنے کی جرآت نہ کرے ۔

Shares: