مولانا فضل الرحمن کی بات سن کرسب ہنس دیئےاورمولانا غصے میں‌ آگئے

0
49

اسلام آباد:مولانا فضل الرحمن کی بات سن کرسب ہنس دیئےاورمولانا غصے میں‌ آگئے،اطلاعات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے اجلاس میں ایسی بات کردی کہ سب کی ہنسی چھوٹ گئی

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موممنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 7 ووٹ کم پڑنے پر پی ڈی ایم جماعتوں پر برس پڑے۔

انہوں نے کہااپوزیشن جماعتوں نے ہم سے ووٹ لیا اور ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا؟ ان 7 ووٹوں کا جواب کون دے گا؟۔

مولانا نے پھراپنی بات دہرائی کہ وہ 7 ووٹ کہاں گئے جواب کون دے گا اس پروہاں موجود ایک اہم شخصیت مولانا کی یہ بات کرہنس دیے جس پرسب ٰحیران رہ گئے

Leave a reply