سنگدل ماں نے اپنے بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد کیا ڈرامہ کیا کہ پولیس بھی چکرا گئی

لاہور: سنگدل ماں نے اپنے بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد کیا ڈرامہ کیا کہ پولیس بھی چکرا گئی،اطلاعات کے مطابق گھریلو جھگڑےسےتنگ سنگدل ماں نے2بچوں کوقتل کردیا۔

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر ماں نے اپنے دو بیٹوں کو قتل کردیا۔جاں بحق ہونے والوں میں8سالہ طلحہ اور 10سال بلال شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نجمہ بی بی کا اپنے شوہر کے ساتھ اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ نجمہ بی بی نےبچوں کوگلادباکرمارنے کےبعدخود کوبھی بلیڈ مارکرزخمی کرلیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

Comments are closed.