مزید دیکھیں

مقبول

ملک دشمنوں‌کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری

جنوبی وزیرستان کے علاقے تورہ گولہ میں سکیورٹی فورسز...

شادی شدہ خاتون ٹیچر کی کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی

انڈیانا میں ایک 31 سالہ شادی شدہ ٹیچر،...

نواز شریف کی طبیعت ناساز،عمرہ پر نہ جا سکے

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف...

دریائے سندھ پر 6 نہریں نہیں بننے دیں گے،سعید غنی

وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے واضح کر دیا...

نئی پاکستانی فلم ہیر مان جا کا ٹریلر جاری، ریلز کب ہو گی ؟

نئی پاکستانی فلم ہیر مان جا کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے، فلم لو سٹوری پر مبنی ہے جس میں ہیروئین کا کردار حریم فاروق جبکہ ہیرو کا کردار علی رحمان خان ادا کر رہے ہیں. یہ فلم عید الاضحٰی کے موقعہ پر ریلیز ہو گی. یاد رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی بحالی ہو چکی ہے اور پاکستانی شوبز کی جانب سے اچھی موویز دیکھنے کی مل رہی ہیں. حال ہی میں شیر دل ،پرواز ہے جنوں ، لوڈ ویڈنگ اور اس جیسی دیگر موویز نے پاکستانی فلم انڈسڑی میں برسوں سے جاری تعطل کو ختم کیا ہے.