ہدایت نامہ پرعمل کیوں نہیں کیا؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن ججز سے وضاحت طلب کرلی

0
60
lahore highcourt

ہدایت نامہ پرعمل کیوں نہیں کیا؟ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سیشن ججز سے وضاحت طلب کرلی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے ہدایت نامہ پر من و عن عملدرآمد میں تاخیر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے سیشن ججز سے وضاحت طلب کرلی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے سول و فوجداری مقدمات کو جلد نمٹانے کے حوالے سے جاری ہدایات کی تھیں گزشتہ سال 12 اکتوبر کو چیف جسٹس کے ہدایت نامہ پر عملدرآمد میں تاخیر ہوئی ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے سخت نوٹس لے لیا.

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر ن لیگی رہنما پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ سیشن ججز سے ہدایات پر من و عن عملدرآمد نہ کرنے پر وضاحت طلب کر لی.ہدایات کے مطابق 31 دسمبر 2017 تک دائر متعدد سول و فوجداری مقدمات کو 28 فروری تک نمٹانا تھافیملی مقدمات، جانشینی سرٹیفکیٹس کے اجراء، ضمانتی درخواستوں سمیت دیگر فوجداری مقدمات کو بھی جلد نمٹانے کی ہدایات جاری کی گئی تھی.

کچھ خدا کا خوف کریں ،کوئی حد ہوتی ہے انسانی بے حسی کی،چیف جسٹس کس پر برس پڑے؟

Leave a reply