ہائی الرٹ
ہائی الرٹ
رپوٹ(کاشف تنویر) منڈی بہاؤالدین دریائے چناب میں بھارت کی جانب سے 3 لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے جس کی وجہ سے منڈی بہاولدین میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں ممکنہ سیلاب کا خدشہ دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی
دریاکے نزدیک رہائشیوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر