جھنگ:تیز رفتار موٹر سائیکلز آپس میں ٹکرا گئے،3زخمی

جھنگ،باغی ٹی وی (نامہ نگار)تیز رفتار موٹر سائیکلز آپس میں ٹکرا گئے،3زخمی
تفصیل کے مطابق جھنگ فیصل آباد روڈ نزد ریلوے پھاٹک کے قریب روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی ،ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد پرویز ولد نواز 19 سال.حلیمہ بی بی زوجہ حمید شدید زخمی ھو گئے،ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا.یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا-

Leave a reply