لاہور:وزیراعظم بنی تو بے حیائی ختم کردوں گی: وینا ملک ، ڈر ہے کہیں پی ٹی آئی والے اس کو بھی سنجیدہ لینا نہ شروع کر دیں، اطلاعات کےمطابق ن لیگ کی ایم این اے حنا پرویز بٹ نے معروف اداکارہ وینا ملک کے بیان پراپنا سخت ردعمل دینا شروع کردیا ہے
وزیراعظم بنی تو بے حیائی ختم کردوں گی: وینا ملک
ڈر ہے کہیں پی ٹی آئی والے اس کو بھی سنجیدہ لینا نہ شروع کر دیں۔۔😂— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) May 31, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ن لیگ ک ایم این اے نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وینا ملک کا یہ کہنا کہ وہ اگروزیراعظم بن گئیں تو ملک سے بے حیائی ختم کردیں گی یہ سمجھ سے بالا تر ہے
حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مجھے تو ڈر ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اس کے بیان کو سنجیدہ ہی نہ لینا شروع کردیے اور ان کے لیے مشکلات پیدا ہوجائیں