مزید دیکھیں

مقبول

شرجیل میمن سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی ملاقات

سندھ کے سینئروزیرشرجیل انعام میمن سے کراچی میں تعینات...

ٹرمپ انتظامیہ کے حماس کے ساتھ خفیہ مذاکرات،اسرائیل میں شدید تشویش

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور حماس...

سیالکوٹ: ڈپٹی کمشنر کا سبزی منڈی کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

سیالکوٹ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہد ریاض ) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ...

حکومت پنجاب نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی،چودھری منظور

حکومت پنجاب نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی،چودھری منظور

باغی ٹی وی :چودھری منظور سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے کورونا پر اپنی بدکاریاں چھپانے کیلئے موبائل انٹرنیٹ سروس بند کر دی ، ایکسپو قرنطینہ سنٹر کے چاروں اطراف انٹرنیٹ سرور بند کر دی گئی ہے اس کے علاوہ کالا شاہ کاکو، ملتان اور بلوچستان میں بھی قطرینہ مراکز کے اطراف انٹرنیٹ سروس بند کر گئی ہیں ،

چودھری منظور کا کہنا تھا کہ عمران احمد نیازی ڈاکٹورائین کے تحت نااہلی چھپانے کیلئے سنسرشپ لگائی جا رہی ہے،پہلے میڈیا پر سنسرشپ لگا اب انٹرنیٹ تک بند کر دئے گئے ہیں ، عمران احمد نیازی اور عثمان بزدار اپنا چہرا دھونے کے بجائے آئینہ توڑ رہے ہیں ، ر

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا بدترین شکل اختیار کر چکا لاہور وبا کا حب بنا دیا گیا ،حکومت حل نکالنے کی بجائے مٹی پائو پالیسی پر عمل پیرا ہے،