سرگودہا میں آج عام تعطیل ہو گی ، نوٹیفیکیشن جاری

0
41

سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) سرگودہا میں آج تعلیمی اداروں (سرکاری اور پرائیویٹ ) میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تعطیل کا اعلان سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل نے نوٹیفیکیشن جاری کرتےہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ آج 28 صفر کو سرگودہا شہر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ادارے بند رہیں گے اس سلسلے میں تمام اداروں کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

Leave a reply