امید ہے جلد ہم قمری کیلنڈر کو سرکاری طور پر ملک پر نافذ کر سکیں گے تا کہ یہ اختلاف ہمیشہ کیلئے ختم ہو سکے ،فواد چودھری نے پھر ایک بہت بڑا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا ، ان کا کہنا تھا کہ مجھے رویت ہلال پراختلاف ختم ہوتے ہوئے نظرآرہا ہے
وزارت سائنس نےاس سال کی عید الاضحیٰ کی تاریخ 31 جولائ بتائ تھی الحمدللہ آج رویت ھلال کمیٹی نے ایک بار پھر وزارت سائنس کی دی گئ عید الاضحیٰ کی تاریخ کو ہی من وعن تسلیم کیا، امید ہے جلد ہم قمری کیلنڈر کو سرکاری طور پر ملک پر نافذ کر سکیں گے تا کہ یہ اختلاف ہمیشہ کیلئے ختم ہو سکے pic.twitter.com/zm25zzGr68
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 21, 2020
باغی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس نےاس سال کی عید الاضحیٰ کی تاریخ 31 جولائ بتائ تھی الحمدللہ آج رویت ھلال کمیٹی نے ایک بار پھر وزارت سائنس کی دی گئ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ عید الاضحیٰ کی تاریخ کو ہی من وعن تسلیم کیا، امید ہے جلد ہم قمری کیلنڈر کو سرکاری طور پر ملک پر نافذ کر سکیں گے تا کہ یہ اختلاف ہمیشہ کیلئے ختم ہو سکے







