کراچی : آصف علی زرداری کے سمدھی بختاورکے سسرارب پتی کیسے بنے؟اس وقت کہاں ہیں ؟ذرائع کے مطابق اس وقت ایک بحث زورپکڑرہی ہے کہ آصف علی زرداری کے سمدھی اوربختاورکے سسریونس چوہدری کے بارے میں بڑے انکشافات سامنے آرہے ہیں
ذرائع کے مطابق اس وقت ایک معروف مصنف کی تحریرکردہ کتاب سیلف میڈ آئل مین ، رئیل اسٹیٹ انویسٹر،داستان گیر اور "گندگی سےسڑکیں بلیک گولڈ تک” میں آصف علی زرداری کے سمدھی کے بارے میں ہوش ربا انکشافات نے پاکستانیوں کے رونگٹے کھڑے کردیئے ہیں
یہ مصنف لکھتے ہیں کہ یہ ایک سچے امریکی خواب کی ایک کہانی ہے۔ یونس چودھری نے تیل اور گیس کے کاروبار میں 1979 میں ایک ایسی تارکین وطن کی حیثیت سے شروعات کیں
اس مورخ نے مزید انکشاف کیا ہے کہ یونس چوہدری پڑھے لکھے نہیں لیکن اربوں ڈالرز کے مالک ہیں ، آخراس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ان افراد میں سے ایک ہیں جن کی آمدن کے ذرائع کا کسی کوپتہ نہیں
صرف امریکہ میں ایک بہتر زندگی کا خواب یہ کیسے ممکن نہیں ہے ،
یونس چوہدری کی صلاحیتوں کے بارے میں انکشاف ہوا ہےکہ ان میں کچھ خوبیاں بھی ہیں ، وہ سخت محنت کرنے والے ہیں
مستقل مزاجی کے مالک ہیں اور کبھی شکست کو قبول نہ کرنے کی انوکھی صلاحیت کے ذریعہ وہ تیل اور گیس کی نجی کمپنیاں رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز کا مالک ہیں