کس طرح ڈی جے بٹ پولیس کے قابومیں آئے ویڈیووائرل ہوگئی

0
44

لاہور:کس طرح ڈی جے بٹ پولیس کے قابومیں آئے ویڈیووائرل ہوگئی ،اطلاعات کے مطابق عمران خان کے دل کے قریب جانے والے شخص کوکس طرح پولیس نے قابوکیا یہ مناظربڑے تکلیف دہ ہیں اورجس طرح ڈی جے بٹ کے ساتھ زیادتی کی گئی یہ قابل مذمت ہے

ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کی طرف سے یہ ویڈیو وائرل کی گئی ہے اورساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ پولیس والے کس طرح اس کے دفترمیں داخل ہوئے اورکیسے گرفتارکیا یہ سب کو دیکھ لینا چاہیے

 

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس والے اچانک اس کے دفترمیں گھستے ہیں اوراسے گھسیٹتے ہوئے دفترسے باہر لے آتے ہیں ، اس دوران پولیس والوں نے اس کوٹھڈے بھی مارے اوربار باردرخواست کونظراندازکردیا گیا

ذرائع کے مطابق پولیس ڈی جے بٹ کو سیڑھیوں سے گھسیٹتے ہوئے نیچے دفتر سے باہرلاتے ہی اس کو پولیس کی وین میں ڈال کرلے جاتے ہیں‌

Leave a reply