مزید دیکھیں

مقبول

عدلیہ میں خواتین کی شمولیت ایک مثبت پیش رفت ہے،چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا...

امریکا کی پاکستان میں شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ایک...

فیض کو آپ نے جیل میں ڈالا، اچھا کیا، باجوہ کو بھی ڈالو،شیر افضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیر...

ملزم ارمغان نے وکیل کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں اعتراف جرم کرلیا

کراچی: ملزم ارمغان کی اپنے خلاف درج مقدمات میں...

لذیذ اور سپائسی چیز کرنچ چکن ریسیپی

اجزاء:چیز کرنچ چکن
مرغی چھ ٹکڑے آدھا کلو کے
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ یا آدھا چائے کا
پتیلی میں آدھا کپ پانی میں تمام چیزیں ڈال۔کر چکن ابال لیں
انڈے دو عدد
نمک حسب ذائقہ
مسٹرڈ پوڈر ہاف ٹی سپون
کارن فلور دو ٹیبل سپون
پنیر آدھا کپ
کالی مرچ ہاف ٹی سپون
دودھ ایک چوتھائی کپ
بریڈ کرمز ایک کپ
آئل ایک کپ
ترکیب: تما م اجزاء کو ایک باول میں ڈالنکر اچھی طرح مکس کر کے پانی کے ساتھ گاڑھا آمیزہ۔بنا لیں پھر اس آمیزے میں چکن پیس ایک ایک۔کرکے ڈبوکر بریڈ کرمز لگا کر تیل میں فرائی کرلیں گولڈن براون ہونے پر نکال لیں اور سلاد اور کیچپ کے ساتھ مزیدار کرنچ چکن کھائیں اور دوسروں کو بھی سرو کریں